سلسلہ اویسیہ کمالیہ کے تعارف کے لیے کلک کریں۔

تعارف سلسلہ اویسیہ کمالیہ

تصوف،قولِ الہٰی اورسیرتِ نبویﷺ کے عاشقانہ ملاپ کا سفر ہے ۔ عشق، سلوک و تصوف کی انتہا اور ابتداء بھی ہے۔صوفی کا قول وفعل رضائے شیخ، حبِ رسولﷺ اور خوشنودی باری تعالیٰ کے آفاق میں سرگرداں رہتا ہے۔ تاریخِ تصوف اُن معظم ہستیوں کی قصیدہ خواں ہے جنھوں نے دینِ فطرت کی سربلندی کے لیے عمریں صرف کر دیں اور طریقت کے مختلف سلاسل قائم کر کے انسانیت کی رہبری کا فريضہ سر انجام دیا۔ ہر سلسلے کی عظمت و رفعت اور شان جداہے۔انہی سلاسل میں سے ایک بلند پایہ’’سلسلہ اویسیہ‘‘ ہے۔

حضرت فقیر باغ حسین کمالؒ

سلسلہ اویسیہ کمالیہ کے بانی حضرت فقیر پروفیسرباغ حسین کمال المعروف حضرت جیؒ ضلع چکوال کے ایک معروف موضع پنوال میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کی تاریخ ولادت 22؍ مارچ 1937ء ہے۔ آپؒ کا اصل نام باغ حسین تھا۔

حضرت فقیر تابش کمال

تابش کمال گذشتہ صدی کی آخری دہائی کے اُردو/ پنجابی شعراء میں امتیازی طور پر قابلِ ذکر شاعر ہیں۔ اُنہوں نے اُردو میں خصوصاً نظم اور پنجابی میں نمایاں طور پر کافی کی تنومند روایت کو جدیدحسیّت سے ہم آہنگ کر کے آگے بڑھایا ہے۔

صاحبزدہ نہال بخت کمال

تصویریں

فیس بک پیج

حضرت فقیر باغ حسین کمالؒ عارفِ وقت

فیس بک پیج

دارالکمال

فیس بک پیج

روزانہ معمول کے مطابق اسلامک پوسٹ